171

36 نرس ایک ساتھ ہوئیں حاملہ، وجہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش

امریکہ کے ایک اسپتال میں چونکانے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کو جان کر سبھی کے ہوش اڑ گئے۔ بتادیں کہ یہاں ایک چائلڈ کیئراسپتال میں 36 نرسیں ایک ساتھ حاملہ ہوئی ہیں۔ معاملہ مسوری کے چلڈرن مرسی کین سیس سٹی ہاسپیٹل کا ہے۔ یہ امریکہ کا بیسٹ چلڈرن ہاسپیٹل ہے۔ یہاں انٹیسو کیئر یونٹ(این آئی سی یو) کی 36 نرسیں ایک ہی سال میں حاملہ ہوئیں۔ اب تک 20 نرسوں کی ڈلیوری ہو چکی ہے۔ اس ال کے آخر تک باقی بچی نرسوں کی ڈلیوری ہونے والی ہے۔

اس اسپتال نے اپنے فیس بک پیج پر نرسوں کی گروپ فوٹو شیئر کی ہے۔ اس میں کیپشن لکھا ہے۔ ‘ہمارے انٹیسو کیئر نرسری کی نرس نے یہاں آنے والے بچوں کیلئے دن رات گزارے۔ وہ بھی اس وقت جب وہ خود حاملہ تھیں۔ آئی سی این کی ان فیملی کو مبارکباد’۔
بتادیں کہ یہ تصویر جون میں لی گئی تھی۔ یہ تمام ان نرسوں کے ساال 2019 میں پیدا ہوئے بچے اور کچھ پیدا ہونے والے بچوں (بیبی بمپ ) کی ہیں۔ اب تک جنم لینے والے 20 بچوں میں صرف 2 ہی لڑکیا ہیں۔
گڈ مارننگ امریکہ کی رپورٹ کے مطابق اسی اسپتال کی ایک نرس ایلسن رونکو نے ایک مزحیہ واقعی شیءر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے مریض ہنسی اڑاتے ہیں کہ اس جگہ کا پانی تبھی پینا جب آپ کو حاملہ ہونا ہو۔ بتادیں کہ ایلسن رونکو نے 7 جنوری 2019 کو ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔

ان نرسوں کا کہنا ہے کہ ہم ایک دورے کا خیال رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کے بچوں کی دیکھ۔ریکھ بھی کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں