Breaking News :

nothing found
January 17, 2021

کورونا وبا کی وجہ سے ایک اور فلم کی نمائش تاخیر کا شکار

کورونا وبا کی وجہ سے ایک اور فلم کی نمائش تاخیر کا شکار ہوگئی۔ اینی میٹڈ فلم دی باس بے بی کا سیکوئل اب مارچ کے بجائے ستمبر میں بڑے پردے کی زینت بننے جارہا ہے۔

دی باس بے بی فیملی بزنس کے اس سیکوئل کا بے چینی سے ہورہا تھا انتظار جسے سنیما گھروں میں اگلے سال مارچ میں سنیما گھروں میں لگایا جانا تھا۔ اب یونیورسل پکچرز نے بڑا اعلان یہ کیا ہے کہ وہ اس تخلیق کو مارچ کے بجائے سترہ ستمبر دو ہزار اکیس کو ریلیز کیا جائے گا۔دی باس بے بی فیملی بزنس کا پہلا حصہ تین سال پہلے آیا تھا جس نے زبردست کماء کی تھی اور توقع ہے کہ یہ سیکوئل بھی پچھلے ریکارڈ توڑ دے گا۔

Read Previous

اینی میٹڈ فلم’ ’ ٹام اینڈ جیری‘ ‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Read Next

امریکی دارالحکومت میں کرفیو نافذ‘ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمان کی عمارت پر حملہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *