کراچی،چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں دومزید میچوں کا فیصلہ گرلز مقابلے (کل )شروع ہونگے
کے بی بی اے کے زیر اہتمام عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں علی چن…