Breaking News :

nothing found
January 16, 2021

عمران اشرف کی دوسروں کے کام کوسراہنے کی عادت پسند ہے ، فائزہ افتخار

ڈرامہ سیریل”پریم گلی ” کی رائٹر فائزہ افتخار نے کہا ہے کہ عمران اشرف ایک ایسے اداکار ہیں جو دوسروں کے کام کو سراہتے ہیں اور ان کو ان کی یہ عادت بہت پسند ہے۔
hair cut
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل ڈراموں کی30یا اس سے زیادہ اقساط کا رواج چل چکا ہے اورااس کے لیے لکھنا مشکل ہو گیا ہے کیونکہ دن میں آپ کے ذہن میں دس موضوعات آتے ہیں تو اس میں سے ایک پر ڈرامہ لکھا جا سکتا ہے کیونکہ ہر موضوع پر 30اقساط نہیں لکھی جا سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو سبق دینا میرا کام نہیں وہ اس میں سے کچھ سبق حاصل کرلیں تو یہ ان پر منحصر ہے۔
Double bed

Read Previous

نواز شریف کے بعد آصف زرداری کا بیرون ملک روانگی کا امکان

Read Next

کینسر کو شکست دینے والی نادیہ جمیل اسکرین پر واپسی کی خواہشمند

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *