9

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراور ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، مغربی بارڈر اور اندرونی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں