Army Chief 13

آرمی چیف سے سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو جی ایچ کیو میں ہونیوالی اس ملاقات کے دوران دفاع اور داخلی سلامتی سے متعلق معاملات زیر بحث آئے ۔
سینیٹر رحمان ملک نے ملک میں قیام امن میں پاک فوج کی کامیابی کو سراہا اور حاصل ہونیوالے فوائد کے استحکام کیلئے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں