Breaking News :

nothing found
January 16, 2021

اینی میٹڈ فلم’ ’ ٹام اینڈ جیری‘ ‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بلی اور چوہے کی چٹ پٹی لڑائی اور پھر ضرورت مند کی مدد کرنے کے جذبے پر مبنی ہنستی مسکراتی چٹ پٹی ہالی وڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم’’ ٹام اینڈ جیری‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی‘ایک دوسرے کے جانی دشمن لیکن اب نکلے ہیں ایک دوسرے کی مدد کرنے کوجب مشکلات نے آ گھیرا۔

بچوں اور بڑوں کے لیے تو سمجھیں اوٹ پٹانگ حرکتوں کا خزانہ ہے اس تخلیق میں۔ جو بڑے پردے پر قسمت آزمانے 26 فروری 2021ء کو آرہی ہے۔

Read Previous

مصباح الحق اور وقار یونس کو کوئی اسکول میں بھی نوکری نہ دے، عاقب جاوید

Read Next

کورونا وبا کی وجہ سے ایک اور فلم کی نمائش تاخیر کا شکار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *