vulgar festival 39

دنیا کا فحش ترین میلہ جرمنی میں شروع ہوگیا، یہاں کیا شرمناک حرکات ہوتی ہیں؟

برلن () جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کا سب سے فحش ترین میلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس میلے کو فحش اشیا کی خریدو فروخت کی سب سے بڑی مارکیٹ سمجھا جاتا ہے۔

ہر سال برلن میں ہونے والے ’ وینس ایروٹک کنونشن‘ کے نام سے یہ میلہ سجتا ہے جس میں دنیا بھر سے ہزاروں کی تعداد میں فحش فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار اور عام لوگ شرکت کرتے ہیں۔ اس میلے میں خود لذتی کیلئے ہر سال جدید ترین کھلونے متعارف کرائے جاتے ہیں ۔

فحش میلے کے پہلے دن ’ وینس ایوارڈ‘ کی تقریب ہوتی ہے جس میں فحش فلموں میں کام کرنے والے اداکاروں کو ایوارڈز دیے جاتے ہیں۔ میلے میں ’سٹار واک‘ بھی ہوتی ہے ، یہ ایک 20 میٹر لمبا راستہ ہے جس پر فحش اداکارائیں کھڑی ہوتی ہیں اور شرکا انہیں قریب سے دیکھتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: ”ہم نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کر دیا ہے کہ ۔۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا
’ وینس ایروٹک کنونشن‘ 4 روز تک جاری رہتا ہے جس میں ہر سال 3 لاکھ لوگ شرکت کرتے ہیں جن کی آگہی کیلئے مختلف سیمینارز بھی منعقد کرائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں